نیوز ٹوڈے : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 61 پیسے ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔
تبصرے