ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

نیوز ٹوڈے :   آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی ایکسچینج میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 382 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+