ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوز ٹوڈے :    سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 54 ہزار روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 764 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 60 ڈالر اضافے سے 2450 ڈالر ہوگئی ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم کے اضافے سے 2470 ڈالر فی اونس ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+