ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر کی قدر

نیوز ٹوڈے :   آج انٹربینک ایکسچینج میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 17 پیسے ہے۔اس سے قبل انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 11 پیسے پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+