لوگوں کی مسکراہٹ سے کھلنے والا دروازہ

مسکراہٹ سے دروازہ کھلا

نیوز ٹوڈے :   لوگوں کی مسکراہٹ سے کھلنے والا دروازہ ، دلچسپ ویڈیو وائرل
ایک ایسا دروازہ جو لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لیکر آتاہے-آپ جب تک مسکراۓ گے نہیں تب تک دروازہ نہیں کھلے گا جیسا کہ  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اندر داخل ہونے والے لوگوں کے مسکرانے پر دروازہ کھلتا ہے اور وہ اندر داخل ہو جاتے ہیں-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+