دشمن جان لیں کہ امریکہ اور اسرائیل آج، کل اور ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں: نیتن یاہو
- 22, جولائی , 2024

نیوز ٹوڈے : غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے دورے پر روانگی سے قبل اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ جو بھی امریکا کا صدر منتخب ہوا، اسرائیل مشرق وسطیٰ میں امریکا کا مضبوط ترین اتحادی رہے گا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کے دشمن جان لیں کہ امریکہ اور اسرائیل آج، کل اور ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اسرائیل کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کے مشکور ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ امریکہ میں یرغمالیوں کی رہائی، حماس کو شکست دینے اور ایران اور اس کے پراکسیوں کا مقابلہ کرنے کے معاملے پر بات ہوگی۔اسرائیلی وزیراعظم کل امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کانگریس سے خطاب بدھ کو ہونا ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے آئ فونز کے سی او کو بھارت میں سرمایہ کاری بڑھانے سے روک دیا
-
نریندر مودی نے تو بھارت کو گھنٹا گھر بنا دیا جس کو اب میانمار اور نیپال بھی بجا رہے ہیں
-
بھارتی الزام ، پاکستان نے ڈیسالٹ کمپنی کو بھاری رشوت دے کر بھارت کو گھٹیا جہاز بکواۓ
-
چین نے بھارت کے خلاف ریاست ارونا چل کے مختلف مقامات کے چائنیز نام رکھ دیے
تازہ ترین

تبصرے