عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر

خام تیل کی قیمت

نیوز ٹوڈے :     عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر  آ گئی-

برینٹ خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جب کہ گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت میں دو ڈالر اور 12 سینٹ کا اضافہ ہوا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ چین کی معیشت میں سست روی کا خدشہ ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+