اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھوں گا کون روکتا ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان
- 05, اگست , 2024
نیو زٹوڈے : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کرکے دکھاۓ گے دیکھیں گے کون روکتا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوابی میں اسمبلی ہال کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کل اسلام آباد میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کروں گا، دیکھوں گا کہ مجھے اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے کون روک رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہمارا دارالحکومت ہے، وہاں جلسہ کروں گا، پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، اس لیے حکومت اپنا رویہ درست کرے۔ علی امین
گنڈا پور نے کہا کہ جج اور عدالتیں بھی کہہ رہی ہیں کہ ان پر دباؤ ہے، وہ بتائیں دباؤ کس کا ہے، دباؤ نہ لیں، قوم ان کے ساتھ ہے۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے