پی ٹی آئی کے رکن ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے
- 05, اگست , 2024
نیو زٹوڈے : ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ایم این اے کے انتقال کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی کے انتقال کے باعث آج قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا جائے گا۔
ممتاز مصطفیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا اور وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر این اے 171 رحیم یار خان سے منتخب ہوئے تھے۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے