ڈالر سستا ہوگیا
- 08, اگست , 2024
نیوز ٹوڈے : انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 73 پیسے پر بند ہوا۔
تبصرے