عام عادتیں جو دماغ کی عمر کو تیز کرتی ہیں جنہیں زیادہ تر لوگ بے ضرر سمجھتے ہیں
- 09, اگست , 2024
نیوز ٹوڈے : عمر کے ساتھ ساتھ ہر ایک کے دماغ میں تبدیلی آتی ہے اور دماغی افعال بھی بدل جاتے ہیں۔بڑھاپے کے ساتھ دماغ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمنشیا جیسی بیماریاں ہو سکتی ہیں۔تحقیقی رپورٹس کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کا کام سست ہوجاتا ہے جبکہ دماغ کے کچھ حصے سکڑ جاتے ہیں۔
لیکن کچھ عادتیں دماغی بڑھاپے کو تیز کرتی ہیں، جس سے ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ عادات بہت عام ہیں اور اکثر لوگ انہیں بے ضرر سمجھتے ہیں۔
سماجی میل جول سے گریز
نئی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے گریز
تناؤ کو کم سمجھنا
ناقص غذا کھانا
نیند کی فکر نہ کرنا
جسمانی سرگرمی سے پرہیز کرنا
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے