سرکاری نوکریوں کے خواہشمند بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری
- 09, اگست , 2024

نیوز ٹوڈے : سندھ حکومت نے نئی سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
سندھ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ سندھ حکومت نے سندھ میں نئی سرکاری ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں شروع کردی ہیں۔ صوبے میں ملازمت کے نئے مواقع فراہم کرنے کے لیے سندھ حکومت نے تمام محکموں میں گریڈ 1 سے 15 تک کی آسامیاں جاری کر دی ہیں۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے