روٹی کی قیمت بڑھا کر غریب عوام سے روٹی چھین لی گئی
- 19, اگست , 2024
نیوز ٹوڈے : پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل 120 گرام کی روٹی کی قیمت 15 روپے تھی۔ اس کی سفارش کمیٹی نے کی تھی۔
تبصرے