پولیو کیسز میں اضافہ، تشویشناک خبر
- 21, اگست , 2024
نیوز ٹوڈے : بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع خاران کی رہائشی 2 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال بلوچستان میں پولیو کا یہ 12واں کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اس سے قبل قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ میں 5، کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی، چمن، جھل مگسی اور ژوب میں ایک ایک پولیو کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے