سعودی ریال اور اماراتی درہم کے بارے میں بڑی خبر

سعودی ریال اماراتی درہم

نیوز ٹوڈے :   سعودی ریال آج اوپن مارکیٹ میں 73 روپے 80 پیسے میں خریدا گیا اور 74 روپے 40 پیسے میں فروخت ہوا۔

تفصیلات کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تاہم اس کے بعد ریال کی قیمت 73 روپے 80 پیسے پر خریدی جاتی رہی جب کہ گزشتہ روز ریال 73 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں 1000 سعودی ریال 73 ہزار 800 روپے کے برابر ہوں گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی روپے میں سعودی ریال کی قدر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+