روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
- 04, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔
تبصرے