بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو بڑا جھٹکا
- 05, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں سابق کپتان بابر اعظم کو شدید جھٹکا لگا ہے اور ان کی تین درجے تنزلی کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم تین درجے تنزلی کے ساتھ 12 ویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ بنگلہ دیش کے لیٹن داس نے پاکستان کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگائی اور 12 درجے ترقی کرکے 15 ویں نمبر پر آگئے۔ جگہ ٹاپ ٹین بلے بازوں کی فہرست میں انگلینڈ کے جو روٹ 922 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہیں اور مستقبل قریب میں ان کی پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے، مچل ڈیرل تیسرے نمبر پر ہیں۔
آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ چوتھے اور انگلینڈ کے ہنری بروک پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ بھارت کے روہت شرما چھٹے، یشوی جیسوال ساتویں اور ویرات کوہلی آٹھویں نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نویں نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستان کے محمد رضوان اور آسٹریلیا کے مارنس لابوشین 10ویں نمبر پر ہیں۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے