گھی اور تیل سمیت 700 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز

نیوز ٹوڈے :    یوٹیلیٹی اسٹورز نے 700 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

700 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی، گھی اور کوکنگ آئل 6 روپے کمی سے 195 روپے، دودھ پاؤڈر اور پیکڈ دودھ کی قیمتوں میں 117 روپے کی کمی، تمام برانڈز کی چائے کی قیمتیں 3 روپے کمی سے 100 روپے جبکہ روح افزا اور جام شیریں 13 روپے کم کرکے 40 روپے کر دی گئیں۔ 9 روپے سے 20 روپے اور کھیر مکس 12 روپے، ٹماٹر کیچ اپ 50 روپے جبکہ گرم مسالہ 25 روپے، سویا ساس پیک 24 روپے سستا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+