خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی
- 06, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد کمی ہوئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 70.26 ڈالر تک پہنچ گئی جب کہ برینٹ آئل کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی امریکا اور چین میں تیل کی کھپت کے خدشات کے باعث ہوئی۔
تبصرے