فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد پی ٹی آئی کے کن کن رہنماؤں سے رابطے میں تھے؟ بڑا انکشاف
- 06, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے تصدیق کی ہے کہ فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان سمیت پارٹی کے کئی ارکان سے رابطے میں تھے۔
تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا تھا کہ فیض حمید کے ان سے تعلقات علیک سلیک کی حد تک تھے تاہم وہ نہیں جانتے کہ ان کے پارٹی کے دیگر ارکان سے کس قسم کے تعلقات ہیں۔ رؤف حسن نے کہا کہ جن کے ساتھ دوستی ہے یہ نہیں دیکھا جاتا کہ وہ ریٹائر ہو گیا ہے تو رشتہ توڑ دیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے بھی دعویٰ کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کو 22 اگست کا اجلاس ملتوی کرنا پڑا، کیا رابطہ ہوا؟
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے