بنگلہ دیش سے بدترین شکست، عمران خان بھی شدید برہم

عمران خان

نیوز ٹوڈے :   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ سے تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اس وقت پوری دنیا میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

 عمران خان نے کہا کہ دنیا میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے، کہ بنگلہ دیش نے ہمیں ہرایا، پاکستان کرکٹ کے ساتھ تباہی ہے، لیکن محسن نقوی کا نام اخبارات میں نہیں چھپا۔ ہماری کرکٹ نیچے نہیں جا سکتی، ماضی میں ہماری ٹیم نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لوگ پالے جاتے ہیں جن میں پی سی بی چیئرمین بننے کا جذبہ ہوتا ہے لیکن ان میں صلاحیت نہیں ہوتی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+