کمپنی نے اسمارٹ فون کی پائیداری جانچنے کے لیے اسے ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا، ویڈیو وائرل ہوگئی
- 06, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : دلچسپ اور عجیب کمپنی نے اسمارٹ فون کی پائیداری جانچنے کے لیے اسے ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا، ویڈیو وائرل ہوگئیایک کمپنی نے اپنے موبائل فون کی پائیداری کو ظاہر کرنے کے لیے ایک اسمارٹ فون کو اُبلتے سالن میں ڈال دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک موبائل فون بنانے والی کمپنی کے اہلکار عوام کو اپنی کمپنی کے اسمارٹ فون کی پائیداری دکھا رہے ہیں۔
ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک چینی موبائل فون بنانے والی کمپنی ہے تاہم یہ ویڈیو کب کی ہے اور موبائل فون بنانے والی کمپنی کا نام کیا ہے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مائیکروفون پکڑے شخص نے کمپنی کی خاتون ملازم کو موبائل عوام کو دکھانے کو کہا۔کچھ دیر بعد سب کے سامنے ابلتے سالن سے موبائل نکال کر ٹشو پیپر سے صاف کیا جاتا ہے اور پھر ہجوم کو موبائل استعمال کرتے دکھایا جاتا ہے جو بالکل کام کر رہا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے