ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے سابق وزیراعظم پی ٹی آئی کے جلسے کی حمایت کرتے ہیں
- 09, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سابق وزیراعظم اور نئی سیاسی جماعت عوامی پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست میں برداشت ضروری ہے، اگر کوئی جلسہ کرتا ہے تو اسے کرنے دو۔ چکوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ رکاوٹیں نہیں ڈالنی چاہئیں، کوئی جلسہ کرتا ہے تو کرنے دیں، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو یہ باتیں کہتے ہیں اور جب حکومت میں آتے ہیں تو وہی دہراتے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے