پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

عفان سلمان

نیوز ٹوڈے :    پاکستان نے پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی ہے۔سری لنکا میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جاری تھی جس میں پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان نے 23 میں سے 19 گیمز میں حریف کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔

اس جیت کے بعد پاکستان 5 مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔واضح رہے کہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں دنیا کے 138 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+