بھارتی سیاستدان کا دعویٰ ہے کہ کوہلی ڈومیسٹک کرکٹ میں کپتان تھے
- 16, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : ہندوستانی سیاست دان تیجاشوی یادیو اپنی کرکٹ کی یادیں شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئے۔بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کے بیٹے سیاست دان تیجسوی یادو نے دعویٰ کیا کہ اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی ڈومیسٹک کرکٹ میں ان کی کپتانی میں کھیلے۔
انہوں نے کہا کہ میں کرکٹر تھا۔ اور کوئی اس پر بات نہیں کرتا، ویرات میری کپتانی میں کھیلے لیکن میرا کرکٹ کیریئر بالکل نظر انداز کیا گیا، کیا کبھی کسی نے اس پر بات کی؟ وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟ تیجاشوی یادو نے کہا کہ مجھے کرکٹ چھوڑنا پڑا کیونکہ میرے دونوں لیگامینٹ فریکچر ہو گئے تھے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین بھارتی سیاستدان کے زی چینل کو دیئے گئے انٹرویو پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے