نریندر مودی کی طرف سے عید میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

نریندر مودی

نیوز ٹوڈے :    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلادالنبی کی مبارکباد دی۔

نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔واضح رہے کہ بھارت میں ربیع الاول کا چاند 4 ستمبر کو نظر آگیا تھا اور آج بھارت میں عید میلادالنبی منائی جارہی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+