پاکستان کے اسجد اقبال سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہار گئے۔
- 18, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان کے اسجد اقبال سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہار گئے۔منگولیا میں جاری سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو اسجد کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔اسجد اقبال ایک موقع پر فتح کے قریب پہنچ گئے۔ اسجد نے 2-0 کے خسارے سے 4-3 کی برتری حاصل کی لیکن اسجد 65 پوائنٹس کی برتری کے بعد آٹھویں فریم میں ہار گئے۔
جارجیو نے اسجد کو نویں اور فیصلہ کن فریم میں کوئی موقع نہیں دیا۔واضح رہے کہ پاکستان کے دوسرے کھلاڑی اویس منیر کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، انہیں ایران کے علی گرازولو نے 4-2 سے شکست دی تھی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے