ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ

ریٹائرمنٹ

نیوز ٹوڈے :   چین نے پنشن فنڈز میں بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی مالی پریشانی سے بچنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا کر 63 سال کر دی ہے۔

 چین کو پنشن کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی گھٹتی ہوئی آبادی اور عمر رسیدہ افرادی قوت کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت نے اب ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+