اگر وہ صدارتی انتخاب ہار گئے تو…۔ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ

نیوز ٹوڈے :    امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ہار گئے تو وہ دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری بار صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ ان کا آخری الیکشن ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ کملا ہیرس سے ہار گئے تو یہ ان کے آخری انتخابات ہوں گے لیکن انہیں امید ہے کہ وہ کامیاب ہوں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+