عالمی برادری سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے تیار ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر

نیوز ٹوڈے :   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی صدر نے فلسطین میں نسل کشی کے خاتمے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پازشکیان نے کہا کہ اسرائیل نے اپنے دفاع کے بہانے فلسطینیوں کی نسل کشی کی، غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ایران تعطل کے خاتمے کے لیے 2015 کے جوہری معاہدے کے فریقین سے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ایرانی صدر نے کہا کہ ایران پر عائد پابندیاں غیر انسانی ہیں، عام لوگ متاثر ہو رہے ہیں، ایران عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+