پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک پہنچ گئی؟

سیلولر صارفین

نیوز ٹوڈے :  پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک پہنچ گئی؟ اس حوالے سے اہم اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد 19 کروڑ 29 لاکھ 24 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 13 کروڑ 79 لاکھ 20 ہزار ہوگئی ہے۔

اگست 2024 کے آخر تک اسی طرح پاکستان میں 3G اور 4G صارفین کی تعداد جولائی کے آخر تک 136 پوائنٹ 312 ملین تھی اور اگست 2024 تک یہ بڑھ کر 137 پوائنٹ 920 ملین ہو گئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+