شکیب الحسن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا
- 26, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : قتل کیس میں نامزد بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن مزید مشکلات کا شکار ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شکیب الحسن اور 6 دیگر افراد اور کمپنیوں پر انشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت میں ہیرا پھیری کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو شکیب الحسن سمیت… 4 افراد اور 3 کمپنیوں پر مجموعی طور پر 1.63 کروڑ ٹکا جرمانہ عائد کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن پر انشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت میں ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ ٹکا جرمانہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے خلاف ڈھاکہ میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقتولہ کے والد نے ڈھاکہ تھانے میں شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے