مریم نواز کی حکومت 30 اکتوبر تک ختم ہو گی پی ٹی آئی رہنما کا دعوی
- 26, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس دعوے پر قائم ہیں کہ مریم نواز کی حکومت 30 اکتوبر تک نہیں چلے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہمیں مینار پاکستان پر جلسے کے لیے این او سی نہیں دیں گی، تاہم ہم 5 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور ضرور جائیں گے۔
سینیٹر عون عباس بپی نے کہا کہ اگر آئینی ترمیم منظور نہ ہوئی تو مسلم لیگ ن کی حکومت برطرف ہو جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور گینگسٹر ہے اور علی امین گنڈا پور کو پنجاب نہیں جانے دیا جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے