آٹھ ستمبر کے جلسے کے بعد ہم نے واضح کردیا، کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، عمران خان
- 26, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے مختصر گفتگو ہوئی، اس دوران صحافی نے ان سے سوال کیا کہ رؤف حسن نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پارٹی پالیسی ہے۔صحافی کو جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
عمران خان نے کہا کہ 8 ستمبر کے جلسے کے بعد واضح کر دیا ہے کہ مذاکرات نہیں کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی اب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔ .انہوں نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ناگزیر ہیں، اس میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے