یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوگی؟
- 27, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا، حتمی اعلان وزیر خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے۔
تبصرے