آئی پی ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے بری خبر
- 30, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : بورڈ آف کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کوئی بھی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل کا مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکے گا۔ آئی پی ایل نیلامی میں منتخب ہونے کے بعد دستبردار ہونے والے غیر ملکی کھلاڑی پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی جائے گی۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کو سب سے پہلے دستبرداری کی مضبوط وجہ فراہم کرنا ہوگی۔ کھلاڑی صرف چوٹ اور طبی وجوہات کی بنیاد پر دستبردار ہو سکتے ہیں،
جو لوگ میگا آکشن کے لیے اپنی رجسٹریشن نہیں کرائیں گے وہ منی آکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے