پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع، مقررہ انکلوژرز میں داخلہ مفت
- 30, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع ہو جائے گی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر اور دوسرا 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ٹیسٹ سیریز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق میچ کے مقامات کے باہر باکس آفسز ٹیسٹ میچز سے ایک روز قبل کام کریں گے، شائقین کی دلچسپی کے پیش نظر ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ نہیں رکھی گئیں، پہلے دن مقررہ انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے