سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت

نیوز ٹوڈے :  ملک  بھر میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
  سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے  کم ہوکر2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن  کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت  428 روپے کم ہو کر 2لاکھ36ہزار197 روپے ہوگئی ہے۔

مزید برآں  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہو کر 2653 ڈالر فی اونس ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+