قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام، کون کون شامل ہے؟
- 01, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں سے 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور یہ تمام کھلاڑی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں سے 8 کھلاڑیوں کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں دوبارہ کپتانی کا ٹیسٹ لیا گیا۔ دوسری بار ٹیسٹ دینے والے تمام کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے۔ محمد رضوان، امام الحق، میر حمزہ، نعمان علی اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔ دوسری بار فٹنس ٹیسٹ دینے والے کھلاڑی 80 فیصد کا ہدف عبور کرنے میں ناکام رہے۔ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی تاخیر کا شکار ہیں۔
تبصرے