بابر اعظم کے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
- 02, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : گزشتہ روز بابر اعظم نے قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بیٹنگ پر توجہ دینا اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں اس لیے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا، بابر اعظم کو کوچ گیری کرسٹن نے ون ڈے میں کپتانی کرنے کا کہا تھا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی میں نیا کپتان لانے کے خواہشمند تھے۔
وائٹ بال کے کوچ گیری کرسٹن نے جولائی میں ٹی ٹوئنٹی کپتان کی تبدیلی کا کہا تھا، جولائی میں گیری کرسٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی رپورٹ پیش کرنے اور ملاقاتوں کے لیے پاکستان آئے تھے، گیری کرسٹن نے بابر اعظم سے ملاقات بھی کی اور انہوں نے کپتانی کے حوالے سے بات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنکشن کیمپ کے موقع پر بھی گیری کرسٹن بابر اعظم کو ون ڈے میں کپتانی کے لیے قائل کرتے رہے تاہم بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے دوری اور قدر کی کمی کے باعث کپتانی برقرار رکھنے سے انکار کردیا۔ انہیں یقین نہیں آرہا تھا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے