سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟
- 02, اکتوبر , 2024

نیوز ٹوڈے : رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا جو پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس اور انٹارکٹیکا میں دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب کو لگے گا تاہم پاکستان میں سورج گرہن نہیں دیکھا گیا۔
سورج گرہن آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 43 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر 2 بجکر 47 منٹ پر ختم ہوگا۔

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے