پاک انگلینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
- 04, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سیریز میں ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن آئی سی سی کے میچ ریفری ہوں گے، سری لنکا کے کمار دھرماسینا اور بنگلہ دیش کے شرف الدولہ سیکت پہلے ٹیسٹ میچ میں آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کے کرسٹوفر گیفنی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ اور سری لنکا کے کمار دھرم سینا تیسرے ٹیسٹ میں آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔
واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 7 اکتوبر سے کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ میچ بھی 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا جب کہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے