ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر کی قدر

نیوز ٹوڈے:   انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 67 پیسے ہے۔

گزشتہ روز کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تین پیسے کمی کے بعد 279 روپے 66 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+