چیمپئنز ٹرافی فائنل سے متعلق برطانوی اخبار کے دعوے پر پی سی بی نے ردعمل کا اظہار کیا
- 09, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ اگر بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا تو فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں میچز کے انعقاد پر ان کا واضح موقف ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان سے باہر کرانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے اور پی سی بی کی تمام تر توجہ اس پر مرکوز ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے اور چیمپئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلا جانا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے بی سی سی آئی نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے