موبائل فون خریداروں کو خبردار کیا
- 10, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا۔
پی ٹی اے نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر صارفین کو وارننگ جاری کرتے ہوئے موبائل فون خریدتے وقت محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔PTA نے کہا کہ ہمیشہ قابل اعتماد ذرائع سے موبائل خریدیں اور یقینی بنائیں کہ فون وارنٹی کے تحت ہے۔
پیغام میں کہا گیا کہ نیا موبائل خریدتے وقت باکس پر موجود پی ٹی آئی سٹیمپ کو بھی چیک کریں اور آفیشل ویب سائٹ https://dirbs.pta.gov.pk/ پر اپنے فون کی تصدیق کریں۔پی ٹی اے نے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کرنے کے لیے 8484 پر ٹیکسٹ میسج بھیجنے کو بھی کہا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے