شاہین آفریدی کا سائیڈ لائن ہونا بڑا دعویٰ

شاہین آفریدی

نیوز ٹوڈے :    قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے موجودہ صورتحال سے مایوس ہو کر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا سوچنا شروع کر دیا ہے۔

شاہین آفریدی نے اپنے قریبی دوستوں سے گفتگو میں ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔ نوجوان فاسٹ باؤلر وائٹ بال کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔

 شاہین آفریدی نے پاکستان کی جانب سے 31 ٹیسٹ میچوں میں 116 وکٹیں حاصل کیں۔


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+