آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ سری لنکن کھلاڑی کے نام
- 14, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سری لنکا کے کامندو مینڈس کو ستمبر کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا اور مینڈس نے دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا۔واضح رہے کہ مینڈس نے گزشتہ ماہ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم کا لگاتار آٹھ نصف سنچریوں کا ریکارڈ برابر کیا تھا جو بابر نے 2022 میں قائم کیا تھا۔
دوسری جانب خواتین کی کیٹیگری میں انگلینڈ کی ٹیمی بیوماؤنٹ نے آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ٹیمی بیوماؤنٹ کو ان کی بہترین کارکردگی پر ستمبر کے مہینے کا پلیئر آف دی منتھ بھی قرار دیا گیا اور اپنے کیریئر میں دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے