نوکری سے ہاتھ دھونے کے بعد نوجوان لاکھوں کمانے لگا، کیسے؟ راز جانیں
- 15, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : لندن کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ملازمت سے ہاتھ دھونے کے بعد ہندوستانی نژاد برطانوی نوجوان نے سالانہ 500,000 برطانوی پاؤنڈز (پاکستانی 18 کروڑ روپے) کمانا شروع کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سوجے سوہانی لندن کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں بطور منیجر کام کرتے تھے لیکن 2009 میں عالمی مالیاتی بحران کی وجہ سے وہ ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے جس سے ان کی قسمت ہی بدل گئی۔
سوجے سوہانی نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر وڈا پاؤ فروخت کرنے کا کاروبار شروع کیا تاکہ اپنی ملازمت کے بعد اپنا پیٹ بھرا جا سکے۔ انہوں نے اپنا اسٹال 2 آئٹمز کے مینو کے ساتھ شروع کیا، یعنی وڈا پاؤ اور دبیلی، ایک سبزی خور فاسٹ فوڈ متبادل جیسا کہ Zingerburger افراد کے لیے ثابت ہوا ہے۔
ابتدائی طور پر، انہوں نے راہگیروں کو مفت کھانا پیش کیا جو فوری طور پر کامیاب ہوگیا۔ دونوں کاروباری شراکت داروں نے اپنے سٹال کو ایک دکان میں تبدیل کر دیا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے