بابر اعظم کی حمایت میں بیان دینا فخر زمان کو مہنگا پڑا
- 15, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان سے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کا یہ فعل نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔
واضح رہے کہ جب انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا تھا تو پی سی بی نے بابر اعظم کو آرام دینے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا تھا۔
اس پر فخر زمان نے اپنے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس فیصلے کو منفی پیغام قرار دیا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے