پاکستان گھر پر جیت کا فارمولا تلاش کر رہا ہے: حفیظ
- 15, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم گھر پر جیت کا فارمولہ تلاش کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ ٹیسٹ میچ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر کھیلا جا رہا ہے۔

سابق کپتان نے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 4 اسپنرز کو فیلڈنگ کرکے انتظامیہ امید کر رہی ہے کہ پچ بدل جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم پاکستان گھر پر جیت کا فارمولا تلاش کر رہی ہے، امید ہے یہ پلان پاکستان کے حق میں جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے